چترال (باغی ٹی وی )گرم چشمہ روڈ خطرناک موڑ پر این ایچ اے نے حفاظتی دیوار کی تعمیر شروع کردی ہے
رواں سال طوفانی بارشوں کے باعث چترال کے مختلف برساتی نالوں میں طغیانی نے اکثر جگہوں پر دریا میں پانی کا راستہ بند کیا تھا جو بڑے پیمانے پر تباہی کا باعث بنا تھا۔ گرم چشمہ سڑک پر ایک خطرناک موڑ ہے جہاں سڑک اور آس پاس آبادی کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے یہاں حفاطتی دیوار تعمیر کیا گیا تھا مگر شدید سیلاب کی وجہ سے وہ دیوارٹوٹ گئی تھی ،چترال سے باغی ٹی وی کے نامہ نگارگل حماد فاروقی کی رپورٹ
گرم چشمہ سڑک کے خطرناک موڑ میں حفاظتی دیوار کی تعمیر سے علاقے کے لوگ اور مسافر محفوظ ہوں گے
چترال سے باغی ٹی وی کے نامہ نگارگل حماد فاروقی کی رپورٹ@BaaghiTV @MumtaazAwan @nha_pakistan1 @GulHamaadFarooq pic.twitter.com/JQTUJkJIj2— Dr.Mustafa Badani (@DrMustafa983) August 11, 2023








