لودھراں : شیخ رشید احمد کا عوام سے دھوکہ
لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) شیخ رشید احمد نے آج ریلوے اسٹیشن لودھراں بیس منٹ رکنا تھا اور عوام سے خطاب بھی کرنا تھا
مگر مقررہ وقت پر لوگوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر جمع ہوئی لوگوں نے استقبال کے لیے پھولوں کے ہار اٹھا رکھے تھے
شیخ رشید احمد ٹرین سے باہر نہیں نکلے جس پر مقامی لوگ مایوس ہو کر گھروں کو واپس چلے گئے