مزید دیکھیں

مقبول

کراچی،افغان آرمی سے تربیت یافتہ اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس نے کارروائی...

پاکستان نے قرض پروگرام کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کیا ،آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے...

طالبات کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا استاد گرفتار

مانسہرہ میں سرکاری اسکول کی طالبات کی غیر اخلاقی...

آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں انتخابات سے متعلق پر بات چیت کی گئی ہے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات 50 منٹس تک جاری رہی۔

علاوہ ازیں اس ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کی خوشد امن کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی اور ملکی سیاسی صورتحال سمیت آئندہ انتخابات سے متعلق بات چیت ہوئی ہے اور اس ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری بھی شریک تھے،جبکہ پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق صدرکے ہمراہ ڈاکٹر عاصم اور رخسانہ زبیری بھی موجود تھے، اور دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور انتخابات سے متعلق بات چیت ہوئی ہے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
سابق کر کٹر وسیم اکرم قومی ٹیم کے فٹنس کے حوالے سے پریشان
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا فائدہ عام آدمی کو پہنچائیں گے. عامر میر
آسٹریلیا نے دو کٹوں‌کے نقصان پر 39 رنز بنا لیئے
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ دورہ چین کیلئے بیجنگ پہنچ گئے
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن طویل عرصے سے علالت کے بعد انتقال کرگئی تھی،ان کی نماز جنازہ 5 دین قبل بعد نماز مغرب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کی گئی تھی جس میں مختلف لوگوں نے شرکت کی تھی، تاہم مرحومہ سابق ایم این اے شاہدہ اختر علی اور سابق ایم پی اے ریحانہ اسماعیل کی والدہ تھیں۔

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
آن لائن ایڈیٹر، اسلام آباد Follow @MalikRamzanIsra