ظفروال سیکٹر سیالکوٹ؛ بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزی

پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی
0
89

ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ کی ہے جبکہ بھارتی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہُوئے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی اور پاکستانی فورسز نے بروقت کاروائی کر کے کواڈکوپٹر ڈرون کی در اندازی کی بھارتی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے.

بھارتی فورسز نے کواڈکوپٹر کی در اندازی کی ناکامی کو کور کرنے کے لیئے پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی ہے اور پاکستانی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہُوئے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا ہے.
نوازشریف کو ائیرپورٹ سے جلسہ گاہ پہنچانے کیلئے ترین ہیلی کاپٹر استعمال ہوا . مراد راس
پی ٹی آئی، مولانا ملاقات؛ "مقصد ہمیں الیکشن لڑنے دیا جائے” . جاوید چودھری
عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی
العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال
پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا
پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل سستا ہونے کی توقع مگر کیسے؟

جبکہ واضح رہے کہ یہ عالمی قوانین کے مطابق ایک خلاف ورزی ہے جبکہ ایسی فائئرنگ کے جواب میں جواب دینا اپنا حق ہے.

Leave a reply