سپریم کورٹ،جسٹس طارق مسعود کا بینچ تمام بینچز پر برتری لے گیا

0
141
supreme court01

سپریم کورٹ،جسٹس طارق مسعود کا بینچ سپریم کورٹ میں تمام بینچز پر برتری لے گیا

جسٹس سردار طارق مسعود کے بینچ 2 نے 18 ستمبر سے 20 اکتوبر تک 600 مقدمات کا فیصلہ کیا، بینچ 2 کے مقابلہ میں سپریم کورٹ کے چار بینچز نے 819 کیسز کا فیصلہ کیا، سپریم کورٹ کے تمام بینچز نے 18 ستمبر سے 20 اکتوبر تک 1419 مقدمات کا فیصلہ کیا،جسٹس سردار طارق مسعود کے بینچ 2 نے 18 ستمبر کے ہفتہ میں 88 کیسز کا فیصلہ کیا، بینچ 2 نے 25 ستمبر کے ہفتہ میں 126 مقدمات کا فیصلہ کیا، بینچ 2 نے دو اکتوبر کے ہفتہ میں 105 کیسز نمٹائے، 9 اکتوبر کو بینچ 2 نے 81 مقدمات کو نمٹایا،19 اکتوبر کو بینچ 2 نے 200 مقدمات کا فیصلہ کیا،

واضح رہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حلف اٹھانے کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ سپریم کورٹ ہفتے میں کتنے کیسز سنتی ہے اس ضمن میں ہر ہفتے آگاہ کیا جائے گا،

،میں ابھی فیض حمید کے صرف پاکستانی اثاثوں کی بات کر رہا ہوں

برج کھیل کب ایجاد ہوا، برج کھیلتے کیسے ہیں

کھیل سے امن کا پیغام دینے آئے ہیں.بھارتی ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس

وادی طائف کی مسجد جو حضور اقدس نے خود بنائی، مسجد کے ساتھ کن اصحاب کی قبریں ہیں ؟

فیض حمید مبینہ طور پر نومئی کے حملوں میں ملوث ہیں

 نجف حمید کے گھر چوری کی واردات

Leave a reply