نیب لاہور نے خاور مانیکا کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

0
185
khawar manika جیل جاتے ہی بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے دل میں تکلیف

نیب لاہور نے خاور مانیکا کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

نیب لاہور کے مطابق خاور مانیکا کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کیخلاف شکایت موصول ہوئی، خاور مانیکا کیخلاف دائر شکایت کو کمپلین ویریفکیشن سیل بھیج دیا گیا ہے،خاور مانیکا کیخلاف شکایت ویریفکیشن کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا جائے گا، خاور مانیکا پر خلاف قانون اثاثہ جات بنانے کی شکایت موصول ہوئی،خاور مانیکا کے اثاثے، ان کا الرہن سہن انکی آمدن سے مطابقت نہین رکھتا، خاور مانیکا کے وکیل کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی نیب نوٹس یا اطلاع موصول نہیں ہوئی،خاور مانیکا ابھی تک جیل میں ہیں، لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ان کی ضمانت منظور کی تھی،

واضح رہے کہ خاوید فرید مانیکا کے خلاف ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نے اینٹی کرپشن میں رواں سال جون میں ایک فوجداری ریفرنس دائر کیا گیا تھاریفرنس میں کہا گیا تھا کہ خاور فرید مانیکا وغیرہ نے محکمہ اوقاف کی زمین پر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے اور اس پر شادی ہال اور دکانیں تعمیر کی ہوئی ہیں خاور فرید مانیکا نے شادی ہال اور دکانوں کا حکومت کو ٹیکس دیا نہ محکمہ اوقات کو کوئی معاوضہ دیا جس کی مالیت لاکھوں میں ہے اینٹی کرپشن نے اس ریفرنس پر خاور فرید مانیکا کو گرفتار کیا، اور بتایا کہ ان پر سرکاری خزانے کو 13 کروڑ 67 لاکھ روپے سے زائد نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟

ہوشیار،بشری بی بی،عمران خان ،شرمناک خبرآ گئی ،مونس مال لے کر فرار

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فرح گوگی کی کرپشن کی فیکٹریاں بحال

عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان

عمران ریاض کو واقعی خطرہ ہے ؟ عارف علوی شہباز شریف پر بم گرانے والے ہیں

Leave a reply