بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت ہوئی
ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی آج رخصت کے باعث ڈیوٹی جج احمد ارشد نے کی،دورانِ سماعت بشریٰ بی بی اپنے وکلاء خالد یوسف، عمیر نیازی اور عثمان گل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں،عدالت نے بشریٰ بی بی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی،ڈیوٹی جج نے سوال کیا کہ کیسز کے تفتیشی افسر کدھر ہیں؟ عدالت آئے ہی نہیں؟ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف کیسز میں استغاثہ سے کوئی بھی عدالت نہیں آیا،
عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے متعلق رپورٹ بھی عدالت میں جمع نہیں کروائی گئی،عدالت نےعمران خان کو پیش کرنے بارے رپورٹ طلب کر رکھی تھی،عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کر دی
تمام امیدواران کو الیکشن کا برابر موقع ملنا چاہئے
عام انتخابات کے دن قریب آئے تو تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ
ٹکٹوں کی تقسیم،ن لیگ مشکل میں،امیدوار آزاد لڑیں گے الیکشن
کسی بھی امیدوار کے تجویز ،تصدیق کنندہ کی ہراسگی برداشت نہیں ہوگی،عدالت
این اے 15سے نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور
نواز شریف پر مقدر کی دیوی مہربان،راستہ صاف،الیکشن،عمران خان اور مخبریاں
الیکشن کمیشن کا فواد حسن فواد کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ