وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکورٹی ریسرچ رانا تنویر کی آذربایجان کے سفیر سے ملاقات ہوئی ہے
ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے ایریاز میں ملکر کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا سفیر آذربایجان کا کہنا تھا کہ زراعت صنعت و پیداوار میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں ، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ مضبوط تعلقات ہیں ،پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، صنعت و پیداوار میں اضافہ زرعی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعظم پاکستان کے ویژن اور ہدایت زراعت پر خصوصی توجہ دی جارہی ھے،زراعت کو پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ھے، زراعت کی وجہ سے پاکستان ہر سال کثیر زر مبادلہ کماتا ہے ،ایکسپورٹ کو بڑھانے کیلیے عملی اقدامات کیے جارھے ہیں ،صنعت کی ترقی سے معیشیت مستحکم ہو گی
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس
روزے کیحالت میں حیض آ جائے تو کیا حکم ہے؟
بشریٰ بی بی کو زہر،ذاتی معالج کی ملاقات،حقیقت سامنے آ گئی
بشریٰ بی بی کامیڈیکل چیک اپ کروایا جائے، تحریک انصاف کا مطالبہ
بشریٰ بی بی کو زہر دے کر عمران خان کو جھکانے کی کوشش کی جارہی ہے،زرتاج گل
کھانے میں زہر،کوئی ثبوت ہے؟ صحافی کے سوال پر بشریٰ بی بی "لال” ہو گئیں
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل
بنی گالہ میں میرے شہد میں کچھ ملایا گیا تھا،بشریٰ بی بی کا الزام








