مزید دیکھیں

مقبول

مذاکرات دھمکیوں کےذریعے نہیں ہوتے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ...

عالمی دنیا کو دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنانا ہوگی، شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عالمی دنیا کو...

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں گولیاں چل گئیں،طالبہ قتل

اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 22...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا کھاریاں میں 13 سالہ طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کھاریاں میں 13 سالہ طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، تعلیمی ادارے میں سکیورٹی گارڈ کی جانب سے معذور بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے پر مریم نواز شریف نے اظہارِ افسوس کیا اور کہا کہ تعلیمی ادارے میں گھناؤنے فعل سے سر شرم سے جھک گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا اور کہا کہ بچیوں کی عصمت دری کے المناک واقعے میں ملوث افراد معاشرے کیلئے ناسور ہیں۔

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پنجاب میں لڑکوں سے زیادتی کے چار کیس آگئے ہیں ،کوٹ ادو ،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،کھاریاں ،ملتان میں یہ واقعات رونما ہوئے ہیں،واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

تھانہ سول لائن جہلم پولیس کو کھاریاں گجرات کی رہائشی لڑکی نے بتایا کہ شادی کا جھانسہ دے کر ظہیر نے جہلم اپنے گھر بلایا اور شراپ پلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا،اور گھر چھوڑ کر چلا گیا ، جس کے بعد فوزیہ نامی خاتون نے تین افراد سے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنوایا ، متاثرہ لڑکی نے جب ظہیر کو بتایا تو ظہیر نے لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور چھاؤنی چوک چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

شہر یار آفریدی پی ٹی آئی قیادت پر پھٹ پڑے

ایک اور مدرسہ، ایک اور جنسی سیکنڈل،ایک دو نہیں ،کئی بچوں سے بدفعلی

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟

شادی شدہ خاتون سے معاشقہ،نوجوان کے ساتھ کی گئی بدفعلی،خاتون نے بنائی ویڈیو

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan