بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا کے زیر اہتتمام یکجہتی کشمیر ریلی
https://youtu.be/AxGIiOiUXZM
ڈپٹی کمشنر گجرات اور پرنسپل گورنمنٹ زمیندار ڈگری کالج گجرات کی زیر قیادت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف گورنمنٹ زمیندار کالج کے طلبہ کی احتجاجی ریلی

گجرات سے ہمارے بیوروچیف طارق محمود کے مطابق آج ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد اور پرنسپل گورنمنٹ زمیندار ڈگری کالج گجرات غلام عباس زیر قیادت گورنمنٹ زمیندار ڈگری کالج گجرات کے طلباء نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے بھارتی حکومت کیخلاف زبردست نعرے بازی کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا کہ طلبہ کا کشمیریوں سے محبت کا جذبہ قابل تحسین ہے ۔ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا ۔ وزیراعظم عمران خان آج مظفر آباد میں کشمیریوں کی آواز بنیں گے ۔

Shares: