پاکستانی کرکٹ ٹیم سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ کل کا دن انہوں نے آوارہ گردی کرتے ہوئے گزارا. کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں‌ نے کل سرے سے میچ کی پریکٹس ہی نہیں‌ کی بلکہ ایک شیشہ کیفے میں‌ زیادہ وقت گزارا اور ایک ساتھ مل کر شیشیہ پیتے رہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق سوشل میڈیا پر پاکستانی کھلاڑیوں‌ کی…
مزید پڑھ...