موٹروے پولیس کے ساتھ موٹروے پر بدتمیزی کرنے والی خاتون کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا گیا ہے، عدالت نے فیصلے میں خاتون ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، عدالت نے فیصلے میں کہا کہ خاتون ملزمہ کے خلاف ضمانت خارج کرنے کے کافی شواہد موجود ہیں بادی النظر میں ملزمہ پر لگائے گئے الزامات درست ثابت ہوتے ہیں ملزمہ فوری ضمانت کی حق دار نہیں ہے
عدالتی فیصلہ کے بعد خاتون کے وکیل کا کہنا تھا کہ درخواست ضمانت مسترد ہونے کے اس فیصلے کو ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں چیلنج کیا جائے گا
گرفتار ملزمہ کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی، ملزمہ نے کارسرکار میں مزاحمت کی اور روکنے کے باوجود پٹرولنگ آفییسر محمد صابر کو گاڑی سے ہٹ کیا اور فرار ہو گئی تھی، واقعہ کا مقدمہ موٹروے پولیس کی مدعیت میں دو جنوری کو تھانہ نصیرآباد میں درج کیا گیا تھا، ملزمہ گرفتاری سے بچنے کے لیے مفرور ہو گئی تھی،جس کے ورانٹ گرفتاری کا تحرک کیا گیا، ملزمہ سے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی
خاتون کی موٹروے پولیس اہلکار سے بدتمیزی،واقعہ پرانا،مقدمہ درج کروایا تھا،پولیس
موٹرے پر سفر ذرا احتیاط سے، سینیٹر کی گاڑی پر حملہ،پولیس کا روایتی بیان،ملزم فرار
ریپ کے مجرموں کو نامرد بنانے کی بجائے کونسی سزا دینی چاہئے؟ انصار عباسی کی تجویز
بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران
موٹروے زیادتی کیس،گجرپورہ سے تفتیش تبدیل ،مرکزی ملزم کا شناختی کارڈ بلاک
موٹروے پٹرولنگ آفیسر کو گاڑی سے ٹکر مار کر کچلنے والی خاتون عدالت پیش
موٹروے پر ایک اور خاتون کی جانب سے پولیس کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل