عدالت میں نامناسب رویہ، وفاقی رکن برائے ٹیلی کام کمرہ عدالت سے گرفتار

0
251
jail

عدالت میں نامناسب رویہ، وفاقی رکن ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ کورٹ میں نامناسب اورہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر وفاقی رکن برائے ٹیلی کام کو عدالت نے گرفتار کرنے کا حکم دیا،دوران سماعت نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر سول جج عادل سرور سیال وفاقی سیکرٹری پر برہم ہوگئے،عدالت نے وفاقی رکن برائے ٹیلی کام کو 15 روز قید اور 2 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی

وفاقی رکن برائے ٹیلی کام محمد عمر ملک ایک مقدمے میں مدعی کے طور پر عدالت میں پیش ہوئے تھے،مبینہ طور پر انہوں نے کمرہ عدالت میں بدتمیزی کی اور ہتک آمیز رویہ اختیار کیا،کمرہ عدالت میں دوران سماعت بدتمیزی کرنے پر عدالت نے نوٹس لیا اور سزا سناتے ہوئے گرفتار کر لیا، وفاقی رکن برائے ٹیلی کام عمر ملک کو عدالت سے گرفتاری کے بعد ڈسٹرکٹ کورٹ سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

توہین آمیر رویئے پر عدالت سے گرفتار محمد عمر ملک آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام ٹاسک فورس کے رکن ہیں
علاوہ ازیں میڈیا پر خبریں نشر ہوئیں کہ وفاقی سیکرٹری کو گرفتار کیا گیا، عدالت میں مبینہ طور پر ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے والے محمد عمر ملک وفاقی سیکرٹری نہیں بلکہ وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام ٹاسک فورس کے رکن ہیں،وہ وفاقی کیبنٹ ایڈوائزری کمیٹی کے سیکرٹری ہیں،

والدین نوجوانوں کو تمباکو کے مضر اثرات سے بچانے کیلئے اقدامات کریں:مریم نواز

وزارت تعلیم پنجاب اور کرومیٹک کے زیر اہتمام تمباکونوشی کیخلاف خصوصی تقریب

پاکستان میں سگریٹ انڈسٹری نے تباہی مچا دی، قومی خزانے کو اربوں کا نقصان

تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے، ملک عمران

حکومت بچوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، شارق خان

تمباکو جیسی مصنوعات صحت کی خرابی اور پیداواری نقصان کا سبب بنتی ہیں

تمباکو سے پاک پاکستان…اک امید

تمباکو سے پاک پاکستان، آئیے،سگریٹ نوشی ترک کریں

تمباکو نشہ نہیں موت کی گولی، بس میں ہوتا تو پابندی لگا دیتا، مرتضیٰ سولنگی

ماہرین صحت اور سماجی کارکنوں کا ماڈرن تمباکو مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ

تمباکو نوشی کے خلاف مہم کا دائرہ وسیع کریں گے،شارق خان

Leave a reply