مزید دیکھیں

مقبول

منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سبکدوش

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کے طور...

یزمان:چک 108 ڈی این بی میں جاز ٹاور کی بیٹریوں میں آگ لگ گئی

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) تحصیل یزمان کے...

صحافی کی سوشل میڈیا پر تضحیک کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

قصور سوشل میڈیا پر صحافی کی تضحیک کرنے پر پیکا...

نعیم حیدر پنجوتھہ نے عمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردی

راولپنڈی: بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر...

احمد جنجوعہ کے ریمانڈ کے خلاف درخواست عدالت نے نمٹا دی

پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کے ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

احمد جنجوعہ کی اہلیہ فرہانہ برلاس کی جانب سے ایڈوکیٹ ایمان مزاری عدالت کے سامنے پیش ہوئیً،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے درخواست پر سماعت کی,اسلام آباد کے پراسیکیوٹر عدالت کے سامنے پیش ہوئے.وکیل ایمان مزاری نے کہا کہ آج احمد جنجوعہ کو جوڈیشل کر دیا گیا ،پراسیکیوٹر نے کہا کہ احمد جنجوعہ کو جوڈیشل کر دیا گیا اب یہ اپیل غیر موثر ہو گئی ہے ، ایمان مزاری نے کہا کہ عدالت اڈیالہ جیل ملاقات کی اجازت دے ، جس پر عدالت نے کہا کہ سپریڈنٹ جیل رولز کے مطابق احمد جنجوعہ سے ملاقات کی اجازت دے ، عدالت نے غیر موثر ہونے کی بنا پر درخواست نمٹا دی

احمد جنجوعہ کی ضمانت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
دوسری جانب پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی،انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے فریقین کو یکم اگست کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،

ٹی ٹی پی نے بارودی مواد احمد جنجوعہ تک پہنچایا ،پولیس کا عدالت میں انکشاف

احمد جنجوعہ کے ریمانڈ‌کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری

پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر سے دھماکہ خیزمواد برآمد،کالعدم تنظیموں سے تعلق،جسمانی ریمانڈ مل گیا

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز ہو گیا

سیالکوٹ:سوشل میڈیا پر فرقہ واریت کو فروغ دینے والے دو افراد جیل میں نظر بند

جسٹس طارق جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم ، غریدہ فاروقی،حسن ایوب،عمارسولنگی کو نوٹس

عزم استحکام معیشت کی مضبوطی کا ضامن۔تجزیہ، شہزاد قریشی

سکیورٹی ذرائع کے مطابق عزم استحکام آپریشن کا غلط تاثر لیا گیا

معاشی مشکلات کی وجہ سے آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ کیا گیا ہے، خواجہ آصف

وفاقی کابینہ اجلاس میں آپریشن عزم استحکام کی منظوری

آپریشن عزم استحکام کا مقصد کیا؟ وزیراعظم آفس سے اعلامیہ جاری

آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر کے کیا پی ٹی آئی ملک دشمن قوتوں کی حمایت کر رہی ہے؟ شیری رحمان

ماضی کے جتنے آپریشن ہوئےانکے نتائج تو سامنے رکھیں،مولانا فضل الرحمان

ایپکس کمیٹی میں ایک نام عزم استحکام آیا لیکن آپریشن کا ذکر نہیں تھا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ

آپریشن عزم استحکام،کامیابی کیلئے اتحاد ضروری،تجزیہ: شہزاد قریشی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan