بنگلہ دیش کی صورتحال پر پاکستان کا ردعمل سامنے آ گیا

0
119
forigen office

بنگلہ دیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان نے پہلا باضابطہ بیان جاری کر دیا ہے

بیان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے ساتھ کھڑے ہیں،امید رکھتے ہیں کہ حالات پرامن اور تیزی سے معمول پر آئیں،ہمیں یقین ہے کہ بنگلہ دیشی عوام کا جذبہ اور اتحاد انہیں ایک ہم آہنگ مستقبل کی طرف لے جائے گا،

واضح رہے کہ دو روز قبل بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہو گئی ہیں اور تاحال بھارت میں ہی مقیم ہیں،حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کی تشکیل کا عمل شروع ہوگیا ہے،ڈاکٹر محمد یونس کو عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے

دوسری جانب بھارت میں موجود حسینہ واجدآئندہ 48 گھنٹوں میں یورپ کے کسی ملک میں جا سکتی ہیں،کس ملک جائیں گی ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ،امریکی ویزہ منسوخ ہونے اور برطانیہ کی جانب سے سیاسی پناہ کی درخواست پر ابھی تک جواب نہ ملنے پر حسینہ نے یورپ کے کسی ملک جانے کا فیصلہ کیا ہے، فی الحال حسینہ واجد اتر پردیش کے غازی آباد میں واقع ہنڈن ایئربیس کے سیف ہاؤس میں مقیم ہیں ،حسینہ واجد روس جانے کی بھی کوشش کر رہی ہیں تا ہم ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،

بنگلا دیشی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین نے بھارتی کلچرل سینٹر نذر آتش کیا، پاکستان کے خلاف سازش کا ثبوت مل گیا

ہم پاکستان کے ساتھ جانا پسند کریں گے۔ بنگلہ دیشی شہریوں کا اعلان

خالدہ ضیا کے بیٹے ، آئی ایس آئی اور لندن کے منصوبے نے ڈھاکہ میں بغاوت کو ہوا دی: بنگلہ دیشی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف

بنگالی "حسینہ”مشکل میں،امریکی ویزہ منسوخ،سیاسی پناہ کیلیے لندن سے نہ ملا جواب

بنگلہ دیش،طلبا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل

حسینہ واجد کی ساڑھی بیوی کو پہنا کر وزیراعظم بناؤں گا،شہری

حسینہ واجد بھارت میں خفیہ،محفوظ مقام پر،لندن یا فن لینڈ جائیں گی

شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد نے والدہ کی سیاست کو خیر باد کہنے کی تصدیق کر دی

شیخ حسینہ واجد نے استعفی دے کر ملک چھوڑ دیا 

بنگلہ دیش،پاکستانی طلبا پھنس گئے، والدین کی وزیراعظم سے اپیل

بنگلہ دیش: 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ، فوج طلب کرلی گئی

Leave a reply