اڈیالہ جیل میں میجر اور کرنل کی مبینہ مداخلت،عمران کا الزام بے بنیاد قرار

imran khan

اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کی بغیر مداخلت وکلاء سے ملاقات کی درخواست پر سماعت ہوئی

درخواست میں اڈیالہ جیل میں میجر اور کرنل کی مبینہ مداخلت روکنے کی بھی استدعا کی گئی ہے، وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ یہ اڈیالہ جیل میں میجر کرنل کی مداخلت کے خلاف کیس ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ تو کیا وزارتِ دفاع کی رپورٹ آ گئی ہے؟ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزارتِ دفاع نے بانی پی ٹی آئی کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے، وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ وزارتِ دفاع کے خط کی کاپی ریکارڈ کا حصہ نہیں بنائی گئی،

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اگر کوئی ایسی چیز نہیں ہے تو وزارتِ دفاع کا جواب عدالت کو دکھا دیں، آپ کے خط کے جواب میں اُنہوں نے خط لکھ کر ہی بتایا ہو گا نا؟ اگر کوئی حساس چیز نہیں ہے تو اس خط کو ریکارڈ کا حصہ بنا دیں،عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی

جن کے پاس طاقت ہے ان سے ہی بات کروں گا ،عمران خان

خلیل الرحمان قمر کو تھپڑ کس نے مارا،خاتون اینکر سے غیر اخلاقی حرکت

میں نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ نہیں کیا،آمنہ کی درخواست ضمانت دائر

نازیبا ویڈیو”لیک” ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا،خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ

خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم

خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے

تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو

خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟

Comments are closed.