اسلام آباد کلب میں‌18 سالہ لڑکی کو کیا گیا جنسی ہراساں

0
103
firing

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسلام آباد کلب میں 18 سالہ لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے

اسلام آباد کلب میں 18 سالہ لڑکی کو ہراساں کیا گیا ہے، واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس لڑکی کو ہراساں کیا گیا ہے اسکا والد پولیس افسر ہے،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے موبائل کمپنی کے بااثر ملازم کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا،درج مقدمے مطابق جنسی ہراسگی کا واقعہ اتوار کو اسلام آباد کلب کے فیملی ہال میں پیش آیا،ملزم کی جانب سے سینئر پولیس افسر کی 18 سالہ بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا،واصف کریم نامی ملزم نے لڑکی کو دیکھ کر نازیبا اشارے اور کلمات کہے،ملزم راجہ مسعود نامی کلب ممبر کے ریفرنس سے اسلام آباد کلب میں آیا تھا، لڑکی کی جانب سے ملزم کی شکایت فوری کلب سٹاف کو لگائی،واقعہ کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا ہے

لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم یوفون کمپنی کا ملازم ہے ،ایف آئی آر میں نامزد ملزم سنئیر بیورو کریٹ کا بھتیجا بتایا جاتا ہے۔ واقعہ 3اگست کی رات کو اسلام آباد کلب میں پیش آیا۔

خلیل الرحمان قمر کو تھپڑ کس نے مارا،خاتون اینکر سے غیر اخلاقی حرکت

میں نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ نہیں کیا،آمنہ کی درخواست ضمانت دائر

خلیل الرحما ن قمر کیس،آمنہ عروج کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

نازیبا ویڈیو”لیک” ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا،خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ

خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم

خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے

تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو

خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟

میری ویڈیو وائرل ہو گئی،دل کرتا ہے عدالت کے باہر خود کشی کر لوں،آمنہ عروج

خلیل الرحمان قمر پر تشدد کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئیں

Leave a reply