سپریم کورٹ کا سزائے موت کے قیدیوں کی حالت زار سے متعلق اہم فیصلہ

0
97
supreme

سپریم کورٹ کا سزائے موت کے قیدیوں کی حالت زار سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آیا ہے

سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ سزائے موت کے مجرمان کیساتھ غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے،ڈیتھ سیل کے قیدیوں کے بنیادی حقوق کا خیال نہیں رکھا جاتا،سزائے موت کے مجرمان کی پرائیویسی کا بھی خیال نہیں رکھا جاتا،سزائے موت کے تمام مجرمان ایک ہی واش روم استعمال کرتے ہیں،سزائے موت کے مجرم کا سیل 9×12 کا رکھا جاتا ہے،سزائے موت کے مجرم کو دن میں صرف ایک گھنٹہ باہر نکلنے کی اجازت ہوتی ہے،ڈیتھ سیل کے حالات دیگر قیدیوں کی نسبت بدترین ہیں،ڈیتھ سیل میں مجرم کو تنہا اور کڑی نگرانی میں رکھا جاتا ہے،سزائے موت کا مطلب یہ نہیں کہ مجرم کیساتھ غیر انسانی سلوک کیا جائے،اقوام متحدہ نے قیدیوں کے حقوق سے متعلق نیلسن مینڈیلا رولز بنا رکھے ہیں پاکستان بھی اقدام متحدہ کا رکن ہے،پاکستان کے جیل قوانین فرسودہ ہوچکے جن پر حکومت نے بھی توجہ نہیں دی،حکومت کو سزائے موت کے قیدیوں سے متعلق فوری اقدامات کرنے چاہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے دوہرے قتل کے مجرم غلام شبیر کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی،سپریم کورٹ نے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ،9 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا، فیصلے میں کہا گیا کہ غلام شبیر 34 سال سے قید میں ہے،مجرم عمر قید سے زیادہ سزا کاٹ چکا ہےمتعدد عدالتی فیصلوں میں سزائے موت کو عمر قید میں بدلا گیا، فیصلے کی کاپی سیکرٹری داخلہ،صوبائی چیف سیکرٹریز سمیت تمام سرکاری لا افسران کو ارسال کر دی گئی

بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے اور بھارتی میڈیا کا شرمناک کردار بے نقاب

وقت آ گیا ہے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے،وزیراعظم

بلوچستان میں دو بھائیوں سمیت لیہ کے 4 شہری نشانہ بنے

بلوچستان، 21 دہشت گرد جہنم واصل،14 جوان شہید

بلوچستان،جوابی کاروائی میں 12 دہشت گرد جہنم واصل

قلات :فائرنگ سے پولیس انسپکٹر،لیویز اہلکاروں سمیت 10 کی موت

بارکھان،راڑہ شم کے مقام پر بسوں سے اتار کر 23 افراد قتل،10 گاڑیاں نذر آتش

ماہ رنگ بلوچ کا احتجاج ،دھرنا عوام نے مسترد کر دیا

ماہ رنگ بلوچ پیادہ،کر رہی ملک دشمنوں کے ایجنڈے کی تکمیل

مظاہرین کے گوادر جانے کا مقصد تھا کہ سی پیک کو روک دیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر میں پر تشدد ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ،ایک شہید،افسر سمیت 16 فوجی جوان زخمی

کسی بلیک میلنگ میں آکر قومی سلامتی داو پر نہیں لگا سکتے،وزیر داخلہ بلوچستان

ماہ رنگ بلوچ کا مارچ ناکام: بلوچستان میں اسمگلرز مافیا کی سازش بے نقاب

مسنگ پرسن کے نام پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ملک دشمنی،ماہ رنگ بلوچ کا گھناؤنا منصوبہ

”بلوچ یکجہتی کونسل“ کےاحتجاجی مظاہرے کی حقیقت

Leave a reply