غیر ملکی کرنسی برآمدگی کیس، پی آئی اے ایئر ہوسٹس کی ضمانت منظور

0
68
pia

لاہور کی اسپیشل کسٹم کورٹ نے غیر ملکی کرنسی برآمد ہونے کے کیس میں ائیر ہوسٹس کی ضمانت منظور کرلی ہے

لاہور کی اسپیشل کسٹم کورٹ کی جج رائے یاسین شاہین نے ملزمہ کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کیا، عدالت نے فیصلے میں ماڈل ایان علی کے ہائیکورٹ کے فیصلے کا بھی حوالہ دیا گیا ،عدالت نے لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار ائیر ہوسٹس کی ضمانت 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی،عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ملزمہ کے وکیل نے کہا کہ 20 سال سے ائیر ہوسٹس ڈیوٹی انجام دے رہی ہے، ان کے 20 سالہ کیرئیر میں کوئی کرمنل کیس سامنےنہیں آیا،ملزمہ سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے،سٹم پراسیکیوٹر کے مطابق لاہور ائیرپورٹ سے ملزمہ سے غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے

واضح رہے کہ 27 جولائی کو علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے کاروائی کرتے ہوئے پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کرتی رنگے ہاتھوں گرفتار کر تھی،قومی ائر لائن کی ائیر ہوسٹس آسیہ قربان لاہور سے بیرون ملک جانے والی پرواز سے شک پڑنے پر آف لوڈ کی گئی .قومی ائر لائن پی ئی اے کی ائیر ہوسٹس سے برآمد ہونے والی غیر ملکی امریکی ڈالرز میں 37ہزار 318 روپے بنتے ہیں، شک پڑنے پر ائیر ہوسٹس کی تلاشی لی گئی جس پر جسم کے مختلف حصوں سے سعودی ریال بر آمد ہوئے ائیر ہوسٹس کو دبئی جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا .

لاہور ایئر پورٹ،وزراء کا حکم "ہوا” میں ،امیگریشن کاؤنٹر نہ بڑھ سکے،مسافر پھٹ پڑے

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کرینگے،شزہ فاطمہ

تحریک انصا ف،یہودی صیہونی لابی کا گٹھ جوڑ،ثبوت سامنے آ گئے

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

جسٹس ملک شہزاد نے چیف جسٹس سے چھٹیاں مانگ لیں

اگر کارروائی نہیں ہو رہی تو ایک شخص داد رسی کیلئے کیا کرے؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا

سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا

صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی

توشہ خانہ،نئی پالیسی کے تحت تحائف کون لے سکتا؟قائمہ کمیٹی میں تفصیلات پیش

باسکن رابنز پاکستان کو اربوں روپے جرمانے اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا سامنا

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

Leave a reply