توشہ خانہ ون نیب ریفرنس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی

نیب ٹیم اور عمران خان کے وکلاء کمرہ عدالت پہنچ گئے ،سینیٹر شبلی فراز بھی کمرہ عدالت پہنچ گئے ،عمران خان کی توشہ خانہ ون کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی، بشریٰ بی بی کی اپیل بھی ساتھ مقرر نہ کیے جانے کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 14 نومبر کو دونوں اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی،نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعتراض اٹھایا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے بشریٰ بی بی سزا معطل کر کے ضمانت دی لیکن وہ آج عدالت میں پیش نہیں ہوئیں، لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اُنکی اپیل آج مقرر ہی نہیں ہوئی تو وہ پیش کیوں ہوتیں، 14 نومبر کو آئندہ سماعت مقرر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواست پر سماعت کی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی،عدالت نےٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کا حکم برقراررکھا،اسپیشل پراسیکوٹر نے کہا کہ 190 ملین پاونڈ نیب کیس میں انہوں نے جو ریکارڈ جمع کرایا ہے میں ریکارڈ دیکھنا چاہتا ہوں ، عثمان گل نے کہا کہ اس کیس کے آخری گواہ پر جرح ہو رہی ہے ،اگر ٹرائل مکمل ہو جائے تو ہم ٹینکیکلی ناک آؤٹ ہو جائیں گے ،اسلا م آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو کیس کے حتمی فیصلے سے روکنے کا حکم آئیندہ سماعت تک برقرار رکھا،عدالت نے کیس کی مزید سات نومبر تک ملتوی کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر سماعت نیب کی استدعا پر دس دن کیلئے ملتوی کر دی.اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ 14 دن نہیں بلکہ دس دن دے دیتے ہیں

اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات

اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی "نازیبا ویڈیو”کی ہلچل تیسرے روز بھی جاری

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک کی عمران خان سے ملاقات کی تصویر وائرل

مناہل ملک سے قبل کس کس پاکستانی کی ہوئی "نازیبا ویڈیو”لیک

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی انتہائی نازیبا،جسمانی تعلق،بوس و کنارکی ویڈیو وائرل

Shares: