سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا ، سعودی عرب جار رہا ہے . آرامکو حملوں میں موث ملک کے خلاف ثبوت دکھانے اور وہ ملک ہے ایران کہ جس کا امریکا ، اسرائیل پہلے ہی نام لے چکے ہیں .سعودی وزارت دفاع ارامکو کمپنی کی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کےناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ وزارت دفاع آج بدھ کی شام کو ایک پریس کانفرنس میں وہ ثبوت دنیا کے سامنے پیش کرے گی۔ حملوںمیںاستعمال ہونے ولے اس موقع پر اس حملے میں استعمال ہونے والے ایرانی اسلحہ اور ہتھیاروں کے ٹھوس ثبوت بھی دکھائے جائیں گے۔
واضح رہے کہ ہفتے کو صبح کے وقت دو مقامات پر تیل کی تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں وہاں پر تیل کی پیداوار جزوی طورپر متاثر ہوئی تھی تاہم اسے بحال کردیا گیا ہے۔اسرائیلی اور امریکی میڈیا ان حملوں کی ذمہ داری ایران پر ڈال رہے ہیں.