طوطے دینے کے بہانے7 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی
شکرگڑھ۔تھانہ سٹی کے محلہ لاثانی نگر میں پہلی کلاس کے بچے سے جنسی زیادتی کی گئی
علی رضا نامی 7سالہ بچہ کو اوباش نے ورغلا کر زیاتی کا نشانہ بنایا۔بچے کے والد فریاد علی کی مدعیت میں376 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم فرار ہو گیا، پولیس ملزم کو گرفتارکرنے کے لئے چھاپے مار رہی ہے،تھانہ سٹی میں رکشہ ڈرائیور فریاد علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، درج مقدمے میں کہا گیا کہ سائل محلہ نقش لاثانی نگر شکر گڑھ کا رہائشی ہوں اوررکشہ چلاتا ہوں مورخہ 6.11.24بوقت ایک بجے دن ت میرا بیٹا علی رضا بعمر 7 سال تقریباً اپنے ماموں کی دوکان رشید پورہ سے اپنے گھر کیطرف جا رہا تھا۔ جب میرا بیٹا شاہد کریانہ والا کی دوکان والی گلی کے قریب پہنچا۔ تو مسمی علی حیدر ولد عبد المجید قوم حجام بھٹی سکنہ محلہ رشید پورہ نے میرے بیٹے کو کہا کہ آپ کو طوطے دیتا ہوں۔ اور میرے بیٹے کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا۔ اور میرے بیٹے کے ساتھ بد فعلی کرتا رہا۔ اور میرا بیٹا روتا ہوا گھر آیا جس نے وقوعہ کی بابت مجھے بتلایا۔ درخواست پیش کرتا ہوں۔ ملزم متذکرہ بالا نےمیرے بیٹے کے ساتھ بد فعلی کر کے سخت زیادتی کی ہے۔ قانونی کاروائی عمل میں لائی جاوے
بندوق کی نوک پر ڈولفن ایان سے برہنہ رقص کا واقعہ،ہیومن رائٹس کونسل کی مذمت
گن پوائنٹ پر خواجہ سرا ڈولفن ایان سے برہنہ رقص کروا کر ویڈیو کر دی گئی وائرل
لاہور بیورو کیخلاف بغاوت کی خبر کیسےباہر آئی؟ اکرم چوہدری سیخ پا،ذاتی کیفے میں اجلاس میں تلخی
اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب
اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات
اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان
سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے
سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں
انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی