پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این پی ٹی اے نے بلاک کرنا شروع کر دیئے
پی ٹی اے نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے ہیں اور یہ فیصلہ وی پی این کی وائٹ لسٹنگ کےلیے کیا گیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین جو غیر رجسٹرڈ وی پی این استعمال کر رہے ہیں وہ سیکورٹی رسک ہیں،ان سے حساس ڈیٹا تک رسائی ہو جاتی ہے، اور غیر رجسٹرڈ وی پی این سے غیر قانونی مواد تک بھی رسائی مل جاتی ہے،اس لئے پی ٹی اے نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کو بند کرنا شروع کر دیا ہے،ی ٹی اے نے 2010 میں وی پی این کی رجسٹریشن کا آغاز کیا اور اب تک 20 ہزار 500 کے لگ بھگ وی پی این رجسٹرڈ کیے جاچکے ہیں جب کہ 1422 سے زائد کمپنیاں اب تک وی پی این رجسٹرڈ کراچکی ہیں
انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران نیپال میں وی پی این کے استعمال میں 4 ہزار 700 فیصد، گیبون میں 27 ہزار فیصد اور سینیگال میں ایک لاکھ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا، کمپنی کے مطابق یہ اضافہ ’سیاسی اور سماجی عدم استحکام کا ردعمل ہے۔
بھارتی ایئر لائنز کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں،ہیکرزکا وی پی این کا استعمال
غیررجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنے کا اعلان
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے انٹرنیٹ کی سست روی کا زمہ دار وی پی این کو قرار دے دیا
عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کرینگے،شزہ فاطمہ
وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کی سعودی سفیر نواف سے ملاقات
خواہش ہے پاکستان اور امریکہ کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعلقات مزید مستحکم ہوں۔ شزہ فاطمہ
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کے لئے کوشاں ہے،شزہ فاطمہ خواجہ
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے سی ای او تاون، وطین کی ملاقات
سیکرٹری آئی ٹی قائمہ کمیٹی سے گئے تو کل تبادلہ کر دیا گیا،امین الحق
قومی خزانے کو 42 ارب سے زیادہ کا نقصان ، وزارت آئی ٹی سےرپورٹ طلب
ٹویٹر کی بندش،سیکرٹری آئی ٹی کی بھرتی کیلئے اشتہار،قائمہ کمیٹی برہم