راول ڈیم کے پانی کی سطح بلند ہو گئی، اسپل وے کھولنا پڑ گئے

0
72

راول ڈیم کے پانی کی سطح بلند ہو گئی، اسپل وے کھولنا پڑ گئے

تفصیلات کے مطابق راول ڈیم کے پانی کی سطح بلند اسپل وے کھولنا پڑ گئے.اسلام آباد میں راول ڈیم ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم کےاسپل ویز کھول دیئےگئےچند گھنٹے اسپل ویز کھولنےکے بعد ڈیم سے 2انچ پانی کم کیا جائے گا،
ڈیم میں پانی کی سطح 1752.20 فٹ تک پہنچنےپراسپل ویز کھولےگئے،راول ڈیم میں پانی جمع کرنے کی کل گنجائش 1752 فٹ ہے،ا

Leave a reply