بورے والا (نمائندہ باغی ٹی وی) نواحی علاقہ اڈا ڈلن بنگلہ میں واپڈا کی غفلت سے ایک اور گھر اجڑ گیا
تفصیلات کے مطابق بورے والا میں معشوق علی عرف منشی چھت پہ جھولتی تاروں سے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گیا
بورے والا : واپڈا کی غفلت ،لاپرواہی سے شہر بھر میں متعدد ہلاکتیں ہونا انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔شہری

بورے والا : مبینہ غفلت نے ایک اور جان لے لی
Shares: