سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف قومی خزانے کا ضیاع کرتے رہے، آڈیٹر جنرل نے رپورٹ تیار کر لی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ایک اور منصوبے میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کی رپورٹ سامنے آئی ہے، صوبائی دارالحکومت لاہور میں میٹرو بس کے ٹریک کو خوبصورت بنانے کے لئے قومی خزانے سے 11 کروڑ 84 لاکھ خرچ کئے گئے جس پر آڈیٹر جنرل نے کہا کہ یہ قومی خزانے کا ضیاع تھا.
شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا
آڈیٹر جنرل نے میٹرو بس ٹریک کے حوالہ سے بنائی گئی آڈٹ رپورٹ پر محکمہ ہاؤسنگ کو مراسلہ لکھا ہے ،جس میں پی ایچ اے کے متعلقہ حکام کے خلاف محکمانہ کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں.آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق پی ایچ اے منصوبے کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کرسکا۔
حکومت کے گھیراؤ کے لئے مولانا فضل الرحمان نے پھیلائی جھولی
مولانا کا آزادی مارچ، مولانا متحرک، رابطے، ملاقاتیں شروع
نواز شریف کی جیل میں زندگی خطرے میں ،صحت کے حوالہ سے اہم انکشاف باغی ٹی وی سامنے لے آیا
جیل میں نواز شریف کو قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے، شہباز شریف
نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی