بریک تھرو ! میاں شہباز شریف نے وزیراعظم کو فون کرکے اظہار ہمدردی کرکے سب کو حیران کردیا

0
30

لاہور :بریک تھرو ! میاں شہباز شریف نے وزیراعظم کو فون کرکے اظہار ہمدردی کرکے سب کو حیران کردیا ، اطلاعات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو ٹیلی فون کرکے آزاد کشمیر میں‌آنے والے زلزلے کے نقصانات سے متعلق آگاہی حاصل کی

غریبوں‌کی بھی کوئی زندگی ہے ، مالک مکان نے ملازمہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ، کدھر جائیں‌ یہ بیچارے

ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر سے آزاد کشمیر میں زلزلے سے جاں بحق ہونیوالوں کیلئے تعزیت کی جبکہ ہونیوالے نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا۔شہبازشریف نے زلزلہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔

ن لیگ مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ، چوہدری نثار سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے راہیں جدا ، فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں‌شرکت پر ن لیگ تقسیم

وزیراعظم آزاد کشمیر نے شہباز شریف کو ریسکیو اور ریلیف آپریشن سے متعلق آگاہ کیا۔ قائد حزب اختلاف نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو زلزلہ متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ ‎

خبردار ، ہوشیار ! پنجاب یونیورسٹی میں بد امنی کے حالیہ واقعات میں خفیہ ہاتھ ملوث ہے، ترجمان خرم شہزاد

Leave a reply