سعودی عرب کا خطیر رقم کا اقوام متحدہ کو عطیہ

سعودی عرب کا خطیر رقم کا اقوام متحدہ کو عطیہ

باغی ٹی وی رپورٹ : سعودی عرب کی نے یمن کو امداد نے لیے پچاس کروڑ ڈالر کی رقم اقوام متحدہ کے حوالے کر دی. شاہ سلمان امدادی مرکز کے نگراں ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے یہ خطیر رقم اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے انسانی امور کے ذمہ دار مارک لوکوک کے حوالےکی
اس رقم کا مقصد یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سلسلے میں متاثر ین کو امداد فراہم کرنا ہے

عرب اتحادیوں کی کاروائی ، یمن میں اہم حوثی کمانڈر ہلاک


سعودی نشریاتی ادارارے SPA نے بتایا ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے نیویارک میں منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں اپنے وزراء اور اقوام متحدہ کے نمائندگان کی مودجودگی میں حوالے کی ۔

یمن میں لاکھوں بچوں کا مستقبل خطرے میں ، اہم رپورٹ

Comments are closed.