فیصل آباد ۔۔۔
ٹک ٹوک پر اسلحہ کی نمائش کرنے کا رجان بڑھنے لگا ۔
فیصل آباد
تھانہ رضا آباد کے رہائشی نوجوان کی جدید اسلحہ کے ساتھ شوشل میڈیا پر تصویریں سامنے آگیں ۔
فیصل آباد
رضا آباد کے رہاشی نوجوان بلاول اور حسن اسلحہ کے ساتھ پکس اور وڈیو منظر عام پر ۔
فیصل آباد
نوجوان سرعام فائرنگ کرتے اور علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا تے ہیں
فیصل آباد
متعلقہ تھانہ کی طرف سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی ۔
فیصل آباد
چند روز قبل بھی تھانہ رضا آباد کے علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ ہوا تھا۔

فیصل آباد : ٹک ٹوک پر اسلحہ کی نمائش کرنے کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا
Shares: