پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں دوران فیلڈنگ ہاتھ پر گیند لگنے سے انجری کا شکار ہو گئے ، امام الحق سری لنکا کےخلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی ہے،
پی سی بی افیشلز کے مطابق امام کی چوٹ زیادہ گہری نہیں لیکن پھر بھی اسے بہتری کیلئے مناسب وقت دینا ہو گا ، اگر 2 اکتوبر تک امام مکمل فٹ نہ ہوئے تو عابد علی کو موقع ملنے کا قوی امکان بھی موجود ہے

Shares: