گوتم گھمبیر نے سپورٹس کمیونٹی سے عمران خان بارے کیا مطالبہ کر دیا
باغی ٹی وی رپورٹ : سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر جو کہ آج کل ٹویٹر پر سیاسی بیان دینے کے لیے کافی مشہور ہے ، اس نے اپنی حالیہ ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،ایک کھلاڑی ایک رول ماڈل ہوتاہے، اخلاق ، کردار اور روحانیت میںبھی رول ماڈل سمجھا جاتا ہے لیکن اب ہم نے دیکھا کہ ایک سابق کھلاڑی نے اقوام متحدہ میں دہشت گردی کے رول ماڈل ہے. نیچے اس نے وزیر اعظم عمران خان کو کو ٹیگ کیا اور ساتھ سپورٹس کمیونتی سے مطالبہ کیا کہ وہ عمران خان کو کھلاڑیوں کی کیمیونٹی سے خارج کرے.
Sportspeople are supposed to be role models. Of good behavior. Of Team spirit. Of ethics. Of strength of character. Recently in the UN, we also saw a former sportsperson speak up. As a role model for terrorists. @ImranKhanPTI should be excommunicated from sports community.
— Gautam Gambhir (@GautamGambhir) September 30, 2019
گوتم گھبیر سےاگر پوچھاجائے کہ ایک اس کا ملک بھارت کشمیر اور بھارت میں اقلیتوں اور مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ کررہا ہے کیا یہ کام ایک ریاست کا ہے، اور اخلاق ، کردار اور انسانی حقوق کا سبق سکھانے کے لیے گوتم نریندر مودی کو بھی ٹویٹ کرے گا جس نے 60 دنوں سے 90 لاکھ کشمیریوں کو قید اور بند کرکےرکھا ہوا ہے .
کشمیریوں کا مقدمہ جہاد سمجھ کر لڑ رہے ہیں، وزیراعظم کا پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب
کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتا رہوں گا، ترک صدر کا ایک بار پھر دبنگ اعلان