قطری سفیر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں ایسا کیا کہا کہ مریم نوازکیلئے پریشانی بڑھ گئی

0
37

وزیراعلیٰ پنجاب سے قطری سفیرصقر بن مبارک المنصوری کی ملاقات ہوئی ہے ,قطری سفیر نے وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو قطرکے دورے کی بھی دعوت دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور،دوطرفہ تعلقات کےفروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پربھی بات چیت کی گئی.

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کوسرمایہ کاری کیلئے آئیڈیل صوبہ بنا دیا ہے،غیرملکی سرمایہ کاروں کوخصوصی مراعات دی جارہی ہیں،پنجاب میں اسپیشل اکنامک زونزبھی بنائےجارہے ہیں،

کرپشن کرنے والوں کی جیب سے ثبوت کی بجائے قطری خط برآمد ہوا: فردوس عاشق اعوان

قطری سفیر نے کہا کہ زراعت،لائیوسٹاک اورہاؤسنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں،سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے تعاون جاری رکھیں گے،

قطری خط کے بعد قطری ڈیل، کتنے ارب ڈالر کے عوض رہا ہو گا نواز شریف؟ اہم خبر

قطری سفیر نے وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو قطرکے دورے کی بھی دعوت دی

Leave a reply