فرانس میں پولیس والےایک دوسرے کومارنےلگے، کتنے اہلکار قتل ہوئےاور کیوں قتل کیے گئے، اہم خبر آگئی

0
67

پیرس:فرانس میں پولیس والےایک دوسرے کومارنےلگے، کتنے اہلکار قتل ہوئےاور کیوں قتل کیے گئے، اہم خبر آگئی ، اطلاعات کے مطابق آج فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اپنے ہی پیٹی بند بھائی کے حملے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔فرانسیسی سیکورٹی حکام کے مطابق دارالحکومت پیرس کے پولیس ہیڈکوارٹر میں واقعہ پیش آیا جہاں گزشتہ 20 سال سے انتظامی عہدوں پر رہنے والے اہلکار نے چاقو سے اپنے ساتھیوں پر حملہ کر دیا۔

“مجھے کوئی نہیں‌ روک سکتا ، میں ہر صورت پاکستان جاوں گا ، سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کا دبنگ اعلان” لاک ہے

مجھے کوئی نہیں‌ روک سکتا ، میں ہر صورت پاکستان جاوں گا ، سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کا دبنگ اعلان

عالمی ذرائع ابلاغ نے فرانس میں‌پولیس اہلکاروں کی طرف سے ساتھی پولیس اہلکاروں‌پر حملے کی تفصیل میں بتاتے ہوئے کہا کہ حملہ میں ہلاک ہونے والے چاروں پولیس اہلکار آفیسرز تھے جبکہ چاقو لگنے سے متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حملہ آور کے شدید حملے کی وجہ سے پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

“پردہ ثقافت بھی حفاظت بھی،طالبات کی عصمت،عزت کے پاسبان ہیں‌، تنقید کرنےوالے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‌، مشیر تعلیم کے پی” لاک ہے

پردہ ثقافت بھی حفاظت بھی،طالبات کی عصمت،عزت کے پاسبان ہیں‌، تنقید کرنےوالے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‌، مشیر تعلیم کے پی

پیرس میں ہونے والے پولیس افسران پر حملے کی جگہ پر صدر ایمانویل مکراں، وزیرِ اعظم ایڈورڈ فلیپی اور وزیرِ داخلہ کرسٹوفر کاسٹانر نے جائے وقوع پر پہنچ گئے جہاں انہیں واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ نے سیکورٹی حکام حوالےسے بتایا ہے کہ حملہ آور نے دو دفاتر میں دو لوگوں کو چاقو مارے، ایک کو سیڑھیوں میں مارا اور چوتھے کو عمارت کے صحن میں جہاں بعد میں اسے گولی مار دی گئی

اداکار فردوس جمال اور بیٹے حمزہ فردوس کے درمیان نظریاتی اختلافات ، حمزہ نے شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا ،

Leave a reply