قاہرہ :مجھے اسلام سے سخت نفرت تھی ، اللہ بھلا کرے محمد صلاح کے جس سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا ،یہ نوجوان کون ہے ؟جس کے بیان نے ایمان تازہ کردیا ، عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مصری فٹ بالرمحمد صلاح سے متاثر ہو کر اسلام اور مسلمانوں سے سخت نفرت کرنے والا انگریز بین برڈ مشرف بہ اسلام ہوگیا۔

2 دنوں میں 3 حملے، سب انسپکٹر سمیت 2 اہل کار جاں بحق ، پنجاب پولیس پر حملہ کون کررہا ہے ؟ تحقیقات جاری

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے انگریز کھلاڑی بین برڈ کا کہنا ہے کہ اسے اسلام سے شدید نفرت تھی مگر جب لیور پول کے فٹ بالر محمد صلاح نے اسلام کا صیح تصور پیش کیا تو وہ اسلامی تعلیمات سے بہت متاثر ہوا جس کے اس نے اسلام قبول کرنے اور مسلمان ہونے کافیصلہ کیا۔ نو مسلم بین برڈ نے کہا کہ وہ لیورپول سٹرائیکر محمد صلاح کی وجہ سے اسلامو فوبیا کا راستہ چھوڑ کر مسلمان ہونے کی طرف راغب ہوئے.

“آئیں‌اپ کوتاریخ کی سیرکرائیں‌، 66 سال قبل 4 اکتوبر 1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا” لاک ہے

آئیں‌اپ کوتاریخ کی سیرکرائیں‌، 66 سال قبل 4 اکتوبر 1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا

انگریز فٹ بال کھلاڑی بین برڈ کہتے ہیں‌کہ اب پھرمیری خواہش ہے کہ میں محمد صلاح سے ملاقات کروں اور اس کے ساتھ مصافحہ کرکے اس کو بتاﺅں کہ میں اس کی وجہ سے مشرف بہ اسلام ہوگیا ہوں اور اس کا شکریہ ادا کروں۔میں‌یہ بھی بتا دوں کہ اسلام قبول کرنے کےبعد انسان کے شعور اور کردار میں پختگی آتی ہے،میں اب اپنے دوست احباب کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں‌کہ وہ اسلام کا مطالعہ کریں‌

تبدیلی آگلئی ، عام شخص بھی قومی اسمبلی جائے گا ،مخصوص نشستیں دی جائیں‌گی ،

Shares: