اوسلو میں ایک پاکستانی جوڑے کی شادی بہت وائرل ہو رہی ہے اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے.

شادی کی خاص بات یہ بھی ہے کہ برہان چیشتی اور فوزیہ کی شادی کا استقبال اوسلو میں ہوا تھا اور اس میں 13 مختلف ممالک کے شہری بھی شریک ہوئے۔

پاکپتن کی رہنے والی فوزیہ کا کہنا تھا کہ وہ برہان کو پسند کرتی ہے اور اس کو پیار سے بابو کہا جاتا ہے اور اس احساس کو جتانے کے لئے اس نے اپنا نام بھی اپنے ہاتھ پر لکھا تھا۔

بابو کے کئی دوستوں اور عزیزوں نے بھی شادی کے موقع پر اپنے پیار بھرے پیغامات شیئر کیے. شادی شدہ جوڑے کو بتا رہے تھے کہ وہ شادی کے استقبال کے لئے مختلف ممالک سے کیسے سفر کر کے آئیں ہیں۔

بابو سیلیبرٹیز کے بھی مداح ہیں اور ان سے ملاقات بھی کرتے ہیں.

Shares: