وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ہر وار کا مقابلہ عوامی طاقت سے کریں گے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان نے بلیک میلنگ ، منافقت سے دین کو ڈھال بنایا،فضل الرحمان ہمیشہ مذہب کا رڈ کھیل کر حکومتی بینچوں پر پہنچے،یہ جب سے سیاست میں آئے خود کو نام نہاد ٹھیکیدار سمجھتے ہیں،افراتفری پھیلا کر اپنے عزائم مکمل کرنا چاہتے ہیں تو ناکامی ہو گی

دھرنا نہیں ہو گا بلکہ…..مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن مولانا صاحب کے ساتھ چوہے بلی کا کھیل کھیل رہی ہے،سیاسی بونے کرپشن کے شکنجے کی وجہ سے مولانا کو شیلڈ کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں،عوام کی طاقت سے مولانا فضل الرحمان کے ہر وار کا مقابلہ کریں گے،

آزادی مارچ، مولانا کی کس نے حمایت کر دی؟ جان کر حکومت ہو پریشان

بلاول سے کب تک محبت رہے گی؟ شیخ رشید نے دلی خواہش بتا دی

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ چین نے ہر محاذ پر پاکستان کو مشکلات سے نکالنے میں کردار ادا کیا ،وزیراعظم عمران خا ن پیر کو چین کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں،وزیر اعظم کے دورہ چین سے متعلق کل خسرو بختیار پریس کانفرنس کریں گے،وزیراعظم کا دورہ چین مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اہم ہے ،

آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟

عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحما ن نے گزشتہ روز 27 اکتوبر کو حکومت کے خلاف آزادی مارچ کا اعلان کیا، پیپلز پارٹی نے اس کے بعد اجلاس بلا لیا ہے، ن لیگ بھی ممکنہ حمایت کرے گی تاہم ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مولانا سے تاریخ بدلنے کی اپیل کی جسے مسترد کر دیا گیا

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

Shares: