مولانا فضل الرحمان نے کتنے لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا دعویٰ کردیا .اہم خبر
باغی ٹی وی : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے دعوی کیا ہے کہ وہ 27اکتوبر کو پندرہ لاکھ کےلشکرِجرار کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے.
واضح رہے کہ مولانا فضل الرحما ن نے 27 اکتوبر کو حکومت کے خلاف آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے ، پیپلز پارٹی نے اس کے بعد اجلاس بلا لیا ہے، ن لیگ بھی ممکنہ حمایت کرے گی تاہم ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مولانا سے تاریخ بدلنے کی اپیل کی جسے مسترد کر دیا گیا.مولانا کا خیال ہے کہ ستر اسی فیصد مدارس کے طالب علم ہونگے ۔ مدارس کی دو تنظیمیں ہیں ایک تنظیم المدارس اور دوسری وفاق المدارس ۔میں نے دونوں سے رابطہ کیا۔حکومت کہہ چکی ہے کہ طلبا کو سیاسی مفادات کے لیےاستعمال کرنا درست نہیںہے اور اگر انہوں نے مدارس کے طلبا کو دھرنے میں شریک کیا تو حکومت اس کی اجازت نہیں دے گی
دھرنا نہیں ہو گا بلکہ…..مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا
مولانا کا آزادی مارچ، آصف زرداری نے دیں بلاول کو اہم ہدایات،کیا کہا