ایک دن ڈیوٹی اور پھر تین دن ڈاکٹر غائب،پھر اگر ان کو پابند کریں تواحتجاج ،یہ طورطریقے بدلیں گے تو بدلے گا پاکستان ، میاں اسلم اقبال
لاہور: ایک دن ڈیوٹی اور پھر تین دن ڈاکٹر غائب،پھر اگر ان کو پابند کریں تواحتجاج ،یہ طورطریقے بدلیں گے تو بدلے گا پاکستان ، میاں اسلم اقبال نے شعبہ صحت میں اصطلاحات کرنے کی وجہ بتا دی ، اطلاعات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں تعینات ڈاکٹر ایک دن حاضر ہوکر تین روز تک غائب رہتا ہے۔
پرویز مشرف بھی میدان میں: کہتے ہیںبھارت کارگل بھول گیا،اگر عالمی قوتیں نہ بچاتیں
اطلاعات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے لاہورمیں صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ غریب آدمی امیدکےساتھ اسپتال جاتاہےاوروہاں ڈاکٹرمیسرنہیں ہوتا۔میاںاسلم اقبال نے عوام سے سوال کرتے ہوئے پوچھاکہ بتایا جائے کہ اگر ایک ڈاکٹرایک دن آتاہےاور 3،3دن نہیں آتا۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا حکومت کو حق حاصل نہیں ایسے ڈاکٹرز کے خلاف ریفارمز لے کر آئے۔
امریکی سینٹرز کی دھڑادھڑ ملاقاتیں، وزیراعظم سے ملاقات پر کیا پیغام دیاسینیٹرز کو
اطلاعات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال صوبائی وزیر اطلاعات نے ایک بہت ہی اہم بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرسےاگرحاضری کاپوچھ لیاتوکیا یہ غلط کیا؟، سرکاری اسپتال کے ایک بیڈ کاسالانہ خرچہ45لاکھ روپےہے، ڈاکٹراورسرجن بتائیں انہوں نے کتنے آپریشن کیے۔ میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے45ارب کےاخراجات کم کئےہیں۔
تبدیلیاں کیں ، حکمت عملی اپنائی مگر پھر بھی ہار گئے ، اگلا میچ جیتنے کی بھرپور
اطلاعات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا کہ وزیراعظم نےکابینہ میں پہلےقدم اٹھایا، ہم اپنےاردگردبم پروف دیواریں تونہیں بنارہے، ہمیں عام آدمی کےدرد کاپتہ ہے، اُن کے لیے ریفامز لے کر آرہے ہیں، آرڈیننس سے وزیروں کانہیں بلکہ غریبوں کافائدہ ہوگا۔ڈاکٹرز یہ بھی یاد رکھیں کہ پرائیویٹ سیکٹر کتنا کام لیتا ہے