وزیر خارجہ کی آج کس سے ہوئی ملاقات اور کیا ہوئی بات ؟ اہم خبر

0
41

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کس سے ہوئی ملاقات؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پرگفتگو کی گئی، برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان،باہمی دلچسپی کے امورپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا .

اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 5 اگست سے مقبوضہ وادی میں کرفیو،80 لاکھ کشمیری محصورہیں،مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عروج پرہیں عالمی برادری بھارتی جبر سے نجات دلانے کیلئے کردار ادا کرے عالمی برادری کوکشمیر میں کرفیو کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنا ہو گا.

اپنے طیاروں کا انجام دیکھ لیں،بھارتی وزیر داخلہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے دیا منہ توڑ جواب

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شاہی جوڑے کے دورہ ء پاکستان سے دونوں ممالک کے مابین دیرینہ تعلقات کو مزید فروغ ملے گا ،

 

رافیل ہو یا کچھ اور.. 27 فروری کی طرح دفاع کرنا جانتے ہیں، پاکستان کا دبنگ اعلان

Leave a reply