پاکستان دشمن کو جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے،وائس چیف آف نیول اسٹاف

0
50

پاک بحریہ کی جنگی مشق رباط 2019 کی اختتامی تقریب کاکراچی میں انعقاد،ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ کی جنگی مشق رباط 2019 کی اختتامی تقریب کاکراچی میں انعقاد.تقریب کےمہمانِ خصوصی وائس چیف آف نیول اسٹاف،وائس ایڈمرل کلیم شوکت تھے. اس موقع پر انہوں نےکہا کہ مشق رباط کے دوران بحیرہ عرب میں پاک بحریہ اورپاک فضائیہ کے مابین مشترکہ آپریشنزکو جانچا گیا.
پاک بحریہ کی صلاحیتوں سے بھرپور جنگی مشقیں”مشق رباط” جاری
جنگی مشق کا مقصد پاک بحریہ کی صلاحیتوں کومستقبل میں آنے والے خطرات کی مناسبت سے بہتربنانا تھاپاکستان دشمن کی جارحیت کاجواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے،مشقوں کا انعقاد جنگی حکمت عملی کی جانچ،بہتری میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پاکستان دشمن کی جارحیت کاجواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے.پاکستان ایک پرامن ملک ہے

ترکی ،پاک بحریہ کے جنگی جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب

رافیل ہو یا کچھ اور.. 27 فروری کی طرح دفاع کرنا جانتے ہیں، پاکستان کا دبنگ اعلان

Leave a reply