تعلیمی اداروں میں منشیات کی فروخت کے کون ذمہ دار ، جانیے پول رپورٹ

0
72

باغی پول کے نتائج سامنے آ گئے، اس دفعہ پوچھا گیا سوال "تعلیمی اداروں کے باہر منشیات کی فروخت کو روکنے میں ناکامی کا زمہ دارکون ؟” سوال کا جواب دیتے ہوئے 65 فیصد قارئین نے کہا کہ پولیس تعلیمی اداروں کے باہر منشیات کی فروخت کو روکنے میں ناکامی کی ذمہ دار ہے . 20 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ تعلیمی ادارے ایسے اقدام نہیں کر پاتے جس سے اس جرم کا انسداد ہو سکے.اور 15 فیصد نے طلبا کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے.
واضے رہے کہ اس سلسلے میں بچھلے دنوں لاہور پولیس کی تعلیمی اداروں میں منشیات سے بچاو بارے آگاہی مہم بھی جاری ہے، واضح رہے کہ عوامی سطح پر اس امر کا بڑی دیر سے مطالبہ کیا جارہا تھا کہ تعلیمی اداروں کے باہر منشیات فروشی کرنے والوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا جائے گا اور نوجوان نسل برباد کرنےو الوں‌ کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے،

تعلیمی اداروں کے گردونواح سے کتنے منشیات فروش پکڑے گئے؟ لاہور پولیس نے ریکارڈ توڑ ڈالے

کیا یہ تبدیلی والی سرکار کی گڈ ایجوکیشن مینجمنٹ ہے، جسے پتا ہی نہیں‌،ٹیچریونین

نواز شریف نے آزادی مارچ کے حوالہ سے کیا کہا؟ مریم کے شوہر نے بتا دیا

Leave a reply