نواز شریف کا "جسمانی”ریمانڈ دیا جائے، نیب کی استدعا

0
42

نیب نے سابق وزریراعظم نواز شریف کے کتنے روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چودھری ملز کیس کے حوالہ سے نوازشریف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر احتساب عدالت میں سماعت ہوئی ،نیب نے نواز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی ،احتساب عدالت لاہورکے جج امیرمحمد خان کیس کی سماعت کررہے ہیں ،عدالت نے نواز شریف کو روسٹرم پر طلب کرلیا،

نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ شریف خاندان نے چودھری شوگرملز میں 2ہزارملین کی سرمایہ کاری کی،چودھری شوگر ملز کے قیام کے موقع پرنوازشریف کے اثاثے 43ملین تھے،

نواز شریف کی پیشی،شہباز شریف نے آج پھر مثال قائم کر دی

نواز کا شہباز سے ملنے سے انکار، کیپٹن ر صفدر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

نیب حکام نے عدالت میں کہا کہ نواز شریف کیمپ جیل میں قید ہیں اور تفتیش میں تعاون نہیں کرتے لہذا گرفتاری اور نیب ہیڈکوارٹرز منتقلی ضروری ہے۔

مولانا کا دھرنا، نواز شریف نے خود کیا اعلان

نواز شریف عدالت پہنچے، کارکنان نے کونسا نعرہ لگا دیا؟

احتساب عدالت کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے،ن لیگی رہنما عدالت کے اطراف پہنچ چکے ہیں، کارکنان بھی جمع ہیں .

نواز کی پیشی، عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ طلال چودھری گر گئے

Leave a reply