پاکستان کیخلاف بڑی سازش تیار ہوچکی ہے، اس سازش کی 3 ممالک نے فنڈنگ کی ہے،رحمن ملک

0
43

اسلام آباد:پاکستان کیخلاف بڑی سازش تیار ہوچکی ہے، اس سازش کی 3 ممالک نے فنڈنگ کی ہے،اطلاعات کے مطابق سابق وزیرداخلہ اورپاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما رحمن ملک نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کیخلاف بڑی سازش تیار ہوچکی ہے، اس سازش کی 3 ممالک نے فنڈنگ کی ہے

 

 

ذرائع کے مطابق رحمن ملک نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس سازش کامقصد پاکستان کوغیرمستحکم کرنا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اس کا مقصد پاکستان کے حالات کوخراب کرنا ہے

رحمن ملک نے مزید کہا ہےکہ آنے والے چند دنوں میں پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے یہ فنڈنگ ان ممالک کی طرف سے دینے کی مضبوط شواہد ہیں

رحمن ملک کہتے ہیں کہ ان حالات میں تمام پاکستانیوں کوذمہ داری کا ثبوت دینا چاہیے ، پاکستان کی سلامتی کویقینی بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں

Leave a reply