اداکارہ مہک نور کوبڑی پیشکش ، ٹھکرائی کیوں ؟ وجہ جان کر ہر کوئی ہوگا حیران

0
134

لاہور:اداکاروں کی بھی عجیب زندگی ہے ، کبھی ناکام ہونے پر سخت پریشان تو کبھی کامیاب ہونے پر مزید انعامات ، ایسے ہی پاکستان کی صف اول کی اداکارہ مہک نو ر کو کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے تاہم اداکارہ نے اسٹیج پر مصروفیات کی وجہ سے معذرت کر لی ۔

“پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر پر استعفیٰ دینے کے لیے دباو بڑھ گیا ، وہ وزیرکون ہے ؟” لاک ہے

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر پر استعفیٰ دینے کے لیے دباو بڑھ گیا ، وہ وزیرکون ہے ؟

ذرائع کے مطابق مہک نور کو کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈرامہ پروڈیوسر نے اپنی ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار کی پیشکش کی ہے تاہم اداکار ہ کا کہنا ہے کہ مختلف اسٹیج ڈراموں کے پروڈیوسرز کے ساتھ پیشگی معاہدے کر رکھے ہیں جس کیلئے فی الوقت ڈرامہ سیریل کیلئے وقت نہیں دکھا سکتی۔

لاہوریوں کو دیدار کرانے کے لیے دیدار ملتانی نے کیا فیصلہ کیا کہ ملتانی غمگین ہوگئے

ذرائع کے مطابق اداکارہ مہک نور نے کہاہےکہ جیسے ہی مجھے فرصت ملی میری کوشش ہو گی کہ ٹی وی سکرین پر بھی کام کروں گی ، دوسری طرف شوبز سے واستہ افراد کا کہنا ہےکہ اداکارہ ان دنوں کامیاب کرداروں کی وجہ بہت مقبول ہورہی ہیں جس کی وجہ سے کئ مقامات سے آفرز آئی ہیں،

“اولاد جان سے پیاری "میرا پتر” کس اداکار نے اپنے بیٹے کو لوری سنا نا شروع کردی” لاک ہے

اولاد جان سے پیاری "میرا پتر” کس اداکار نے اپنے بیٹے کو لوری سنا نا شروع کردی

Leave a reply