لاہور: پابندی کے باوجود پتنگ بازی ، بچہ پتنگ لوٹتے ہوئے ریل گاڑی کی زد میں‌آکر جانبحق ہوگیا ، والدین پر غشی کے دورے ، لوگ پوچھتے رہےکہ کہاں ہے وہ پابندی جس کا حکومت تو ذکر کرتی ہے ، لیکن وہ نظر نہیں آتی

دنیا والو سن لو! مقبوضہ کشمیر سے متعلق جدوجہد جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان کی وطن واپسی پر امریکی میڈیا سے گفتگو

ذرائع کے مطابق آج لاہور میں ایک 18 سالہ نوجوان اس وقت جان کی بازی ہار گیا جب وہ ایک پتنگ کولوٹتے لوٹتے ایک ریل گاڑی کے نیچے آکر موقع پر ہی جان بحق ہوگیا ، بچے کے والد کا کہنا تھا کہ اس نے بچے کو منع بھی کیا تھا کہ وہ دور نہ جائے اور خیال کرنا

“افغانستان کا نیا صدر ، اشرف غنی ، عبداللہ عبداللہ یا پھر کوئی اور فیصلہ 17 کو متوقع” لاک ہے

افغانستان کا نیا صدر ، اشرف غنی ، عبداللہ عبداللہ یا پھر کوئی اور فیصلہ 17 کو متوقع

یاد رہے کہ ایک طرف پنجاب میں پتنگ بازی پر پابندی ہے تو دوسری طرف جب پتنگیں اڑتی ہیں‌ تو وہ حکومتی پابندیوں کو بھی ہواوں میں اڑا دیتی ہیں‌، جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بزدار حکومت کو عوامی مسائل کا ادراک نہیں‌

ترقی اور تحقیق کے میدان میں‌ ایران ایک قدم اور آگے،6 نئی دواؤں کی رونمائی

Shares: