لاہور:لاہور کو بچانے کیلیے منصوبہ تیار دریائے راوی پر نیا لاہور بنے گا،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کی طرف سے نئے شہرکی تعمیر کے افتتاح کے موقع پرکئی سوالات نے جنم لیا ، اسی حوالے سے باغی ٹی وی کے رپورٹرفائض چغتائی نے اس منصوبے کے روح رواں چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسرگیلانی سے بات کی
اس موقع پر یاسرگیلانی کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ بنیادی طورپرلاہورکوبچانے کا منصوبہ ہے ، جس میں بہت لمبی جھیل ہوگی ،اس کے علاوہ اس جھیل میں سات لاکھ درخت اگائے جائین گے
یا سرگیلانی کہتے ہیں کہ اس میںمیڈیکل سٹی اورکئی جدید قسم کے منصوبے شامل کئے گئے ہیں