اسٹیٹس اپ ڈیٹ سے شروع ہونے والا سفر موت کی آغوش میں ختم!!!

0
101

لاہور: اسٹیٹس اپ ڈیٹ سے شروع ہونے والا سفر موت کی آغوش میں ختم!!! ،انسان بھی عجیب مزاج کا حامل ہے ، بیٹھے بیٹھے اپنی زندگی کا ایک طویل خاکہ بناتا ہے لیکن اس کو یہ پتہ نہیں‌ہوتا کہ یہ اس کی خواہشات کو کسی وقت بھی دھوکہ اورزوال آسکتا ہے

باغی ٹی وی کے مطابق لاہورسے کراچی سفرکرنے والے مسافر نے دوران سفر اپنے موبائل پراسٹیٹس اپ ڈیٹ کرتا جارہا تھا لیکن اس کو یہ خبر نہیں‌تھی کہ اس کا اپنا آسٹیٹس بھی کسی وقت بھی اپ ڈیٹ ہوسکتا ہے

ذرائع کے مطابق یہ مسافراپنے موبائل سے لوکیشن کوسرچ کرکے اسے اپنے اسٹیٹس پراپ لوڈ کرچکا تھا لیکن وہ اپنی اس لوکیشن یا منزل پر نہ پہنچ سکا ، یہ ہے ایک انسان کی اپنی حقیقت

Leave a reply