آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب؛ عبدالقیوم نیازی کو طلب
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب پر مشاورت شروع کردی۔ جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے معاملے پر عمران خان نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو زمان پارک طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق عبدالقیوم نیازی کی عمران خان سے اہم ملاقات جاری ہے، ملاقات میں ایم ایل اےغلام محی الدین دیوان سمیت اہم کشمیری رہنما موجود ہیں جس میں آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب پر اہم مشاورت کی جا رہی ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
خیال رہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ہائی کورٹ نے نااہل قرار دیا ہے۔