واشنگٹن:امریکہ جہاں انسانوں بالخصوص مسلمانوں کو قتل کرنے والوں کو شاباش دی جاتی ہے اور اگر شاباش نہ بھی دی جائے امریکیوں کو زندہ اور محفوظ رہنے کے لیے مسلمانوںکے قتل کی اجازت دی جاتی ہے ، وہاں دوسری طرف انسانوں کے مقابلے میں حیوانوںاور جانوروںکے لیے بھی انوکھے ہی قوانین ہیں، اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں ایک شخص کو اپنی گرل فرینڈ سے بدلہ لینے کے لیے اس کی سہیلی کے کتے کو چھریوں کے وار کر کے قتل کرنے کے جرم میں نو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
“آئیںاپ کوتاریخ کی سیرکرائیں، 66 سال قبل 4 اکتوبر 1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا” لاک ہے | ![]() |
---|
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست میسوری کے انڈریو نیپر نامی اس شخص نے اپنی گرل فرینڈ کی سہیلی کے کتے کو قتل کرنے کے بعد اس پالتو جانور کی لاش کو اس کی مالکہ کے گھر کے باہر چھوڑ دیا اور بعد میں سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ سنیپ چیٹ پر اس خاتون کو ایک پیغام میں لکھا کہ لگتا ہے کہ آج تمہارا مشکل دن گزر رہا ہے۔
“قرضہ 31 ہزار 19 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے ، پاکستان ابھی مشکل سے نہیںنکلا ، قومی اسمبلی میںانکشافات” لاک ہے | ![]() | قرضہ 31 ہزار 19 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے ، پاکستان ابھی مشکل سے نہیںنکلا ، قومی اسمبلی میںانکشافات |
---|
دوسری طرف امریکی عدالتی نظام بھی انوکھا ہےکہ عدالت نے انڈریو نیپر کو جانور کے ساتھ زیادتی کرنے، اس کو چوری کرنے اور اپنی گرل فرینڈ کا پیچھا کرنے کے جرم میں نو سال قید کی سزا سنائی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کتے کی مالکہ نے گھر کے دروازے پر دستک ہونے پر جب دروازہ کھولا تو اسے کچرے کے لفافے میں اپنے کتے کی لاش کے ٹکڑے ملے۔
![]() |