سپریم کورٹ بار ایسوسی یشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی کو آئین سے ماورا توڑنے کو جسٹس یحی آفریدی صاحب نے آرٹیکل 6 کی کاروائی کا بھی حکم دیا تھا GOP Sedition کا مقدمہ درج کرکے فوجداری مقدمات کا تجربہ رکھنے والے SCP Retd جسٹس دوست محمد پرمشتمل خصوصی ٹریبونل تشکیل دے کر آئین شکنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کیلئے عمران خان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے
قومی اسمبلی کوآئین سےماورا توڑنےکوجسٹس یحی آفریدی صاحب نےآرٹیکل 6کی کاروائ کا بھی حکم دیاتھاGOP Sedition کامقدمہ درج کرکےفوجداری مقدمات کا تجربہ رکھنے والے SCP Retdجسٹس دوست محمد پرمشتمل خصوصی ٹریبونل تشکیل دےکرآئین شکنوں سےآہنی ھاتھوں سےنمٹنے کیلئے IKکوقانون کی گرفت میں لایاجائے pic.twitter.com/gyAfMBmJ7j
— Amanullah Kanrani (@amankanrani1) April 27, 2023
امان اللہ کنرانی نے نے ڈاکٹر دانش کی ٹویٹ پر تبصرہ کیا، جس میں ڈاکٹر دانش نے کہا تھا کہ آج عمران خان، اسد قیصر،عارف علوی جس آئین کا بار بار حوالہ دے رہے ہیں اسی آئین پاکستان کی آئین شکنی کے یہ لوگ مرتکب ہوئے ہیں اور سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ طور پر آئین شکن کہا،
عام انتخابات 2018؛ ثاقب نثار کے دباؤ پر عُجلت میں کرائے گئے تھے. امان اللہ کنرانی
سینارٹی کے اصولوں سے ماورا 6 ججز کیخلاف موثر تحریک چلائی جائے. امان اللہ کنرانی
اسٹیٹ بینک کو فنڈز کی فراہمی کا حکم پارلیمنٹ کی خود مُختاری کو روندنا ہے. امان اللہ کنرانی
مرضی کے فیصلے بوٹ و بندوق کے احکامات کے ہم پلہ ہیں،امان اللہ کنرانی
قانون سازی پر عجلت سے نوٹس لینا قابل مذمت ہے. امان اللہ کنرانی
فائز عیسیٰ کا گولڈن جوبلی کے موقع پر پارلیمنٹ آنا لائق تحسین ہے. امان اللہ کنرانی
چھ رکنی بینچ کا فیصلہ عدالتی بغاوت، بغض و عناد سے بھرپور ہے، امان اللہ کنرانی